شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی

خبر آئی ڈی: 4085941 -
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی 85 فیصد زمین  وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی ہے۔ شام میں مستقر روسی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے بیان کے مطابق اگرشام کی 27 ہزار 800 کلو میٹرکی اراضی آزاد ہوجائے تو شام دہشت گردوں کے وجود سے باکل پاک ہوجائےگا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 8 =