سویڈن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی

خبر آئی ڈی: 4057814 -
غیر ملکی ذرائع کے مطابق سویڈن کے جنوب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سویڈن کے جنوب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سویڈن کے جنوب میں مالمو شہر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں کم سے کم 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

3 + 3 =