14 جولائی، 2017، 4:41 PM

صہیونی حکومت نے بیت المقدس کے امام جمعہ کو گرفتار کرلیا

صہیونی حکومت نے بیت المقدس کے امام جمعہ کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ کومسجد کے داخلی دروازے سے باہر نکلتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ بعض فلسطینیوں نے مسجد الاقصی کے دروازے کے باہر ہی نمازادا کی کیونکہ صہیونی فوجیوں نے انھیں مسجد کے اندر جانے سے روک دیا تھا۔

News Code 1873867

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha