عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سعودی عرب پہنچ گئے

خبر آئی ڈی: 4009292 -
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی عرب کے ولیعد نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی سعودی عرب پہنچ گئے  ہیں جہاں سعودی عرب کے ولیعد محمد بن نائف نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔ عراق کے وزیر اعظم سعودی عرب کے ایک روزہد ورے کے دوران سعودی عرب کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور قطر اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

تبصرہ ارسال

2 + 15 =