تھائی لینڈ میں بم دھماکے میں5 فوجی ہلاک

خبر آئی ڈی: 4009069 -
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

4 + 3 =