پاکستان کا قطر میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

خبر آئی ڈی: 3999939 -
غیر ملکی ذرائع کے مطابق پاکستان نے قطر میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی طرح پاکستان  نے بھی قطر میں 20 ہزار فوجی  بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے قطر میں 20 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قطر پر سعودی عرب سمیت 4 ہمسایہ ممالک نے سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کے فرمان پر دستخط کئے تھے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

6 + 9 =