رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

خبر آئی ڈی: 3935794 -
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بعض فضائل اور کمالات کی طرف  اشارہ کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا(س)  کو پیغمبر اسلام (ص) کا عظیم الشان معجزہ قراردیا۔

تبصرہ ارسال

7 + 6 =