تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک و زخمی

خبر آئی ڈی: 3681387 -
تل ابیب کے ایک تجارتی سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسیطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تل ابیب کے ایک تجارتی سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شارونا علاقہ میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مرکز میں تجارتی سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

6 + 5 =