انڈونیشیا اور ملائشیا سمیت بعض اسلامی ممالک میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ

انڈونیشیا اور ملائشیا ، عراق، ترکی ،سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ان ممالک میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ اور پہلا روزہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا اور ملائشیا ، عراق، ترکی ،سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ان ممالک میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ  اور پہلا روزہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق خلیجی ممالک سمیت مشرق بعید کے ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد وہاں آج پہلا روزہ ہوگا۔ ترکی، فلسطین، قطر، اردن، بحرین اورعراق میں بھی آج پہلا روزہ ہوگا۔ جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں کل بروز منگل پہلی رمضان کا اعلان کیا گيا ہے۔

News Code 1864534

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =