ایران اور خلیجی ریاستوں میں آج سے رمضان المبارک کا آغاز

خبر آئی ڈی: 2781943 -
اسلامی جمہوریہ ایران اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے کل رات اعلان کیا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  کے لئے رمضان المبارک کا چاند ثابت ہوگیا ہے لہذا آج جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے ملک بھر میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے ادھر خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بھی چاند نظر آگیا ہے اور ان ریاستوں میں بھی آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

9 + 8 =