پوتین

پوتین کا امریکی لاطینی ممالک کا دورہ

خبر آئی ڈی: 2750740 -
مہر نیوز/6 جولائی / 2014 ء : روس کے صدر ولادیمیر پوتین 11 جولائی سے 16 جولائی تک برازيل، کیوبا اور ارجنٹینا کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین 11 جولائی سے 16 جولائی تک برازيل، کیوبا اور ارجنٹینا کا دورہ کریں گے۔

پوتین اس سفر میں بریکس تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ بریکس تنظيم میں روس، چين، ہندوستان، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

تبصرہ ارسال

4 + 1 =