احتجاجی مظاہرہ

تہران میں امریکہ کے خلاف عوامی مظاہرہ/ تصویری رپورٹ

خبر آئی ڈی: 2741878 -
مہر نیوز/15 ستمبر2012ء: امریکہ میں پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں توہین آمیز فلم بننےکے بعد عالمی سطح پر امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ،اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی مسلمانوں نے امریکہ کے خلاف شدید احتجاجی مظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو ام الفساد قراردیا ہے۔

 

 

تبصرہ ارسال

2 + 1 =