-
عرب لیگ کا غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے پر اسرائیل کی پابندی کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس
عرب لیگ آج غزہ میں اسرائیلی رجیم کی UNRWA کی سرگرمیوں پر پابندی کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی۔
-
فلسطینی مزاحمت کی اہم کاروائی، صیہونی آرمی چیف ہلاکت سے ایک قدم کے فاصلے پر
ایک عبرانی اخبار نے شمالی غزہ میں صیہونی آرمی چیف کو نشانہ بنانے کے لئے القسام فورسز کی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اس وقت سوال سے باہر ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کے معمول پر آنے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
لبنانی سرحدی قصبے الخیام میں حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے سرحدی شہر "الخیام" میں لبنانی حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
ایران کا اسپین کے عوام سے اظہار تعزیت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسپین میں سیلاب کے دوران اس ملک کے بعض شہریوں کی ہلاکت پر حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
کئی اسرائیلی ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
صہیونی پولیس اور شباک نے ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں متعدد اسرائیلیوں کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
تہران میں مقیم غیر ملکی سفرا کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء سے خطاب کیا۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ
پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ قم، مراجع تقلید سے ملاقاتیں+ تصاویر، ویڈیو
صدر پزشکیان نے قم مقدس کے دورے کے دوران مراجع تقلید اور مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
-
ڈیموکریٹ غزہ میں نسل کشی میں شریک، ٹرمپ منتخب ہونے سے حالات مزید خراب ہوں گے، امریکی سینیٹر
معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹک پارٹی پر فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ منتخب ہوئے تو حالات بدتر ہوں گے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوج کے خصوصی یونٹ پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے تل ابیب کے نزدیک صہیونی خصوصی فوجی یونٹ کے مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
مقاومت عراق کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ
مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی فوری ضرورت، عراقچی کی مصر اور قطر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے مصر اور قطر کے ہم منصبوں سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے فوری خاتمے پر تاکید کی۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ قم، حضرت معصومہؑ قم کے مزار پر حاضری
صدر پزشکیان نے قم کے دورے کے موقع پر حضرت فاطمہ معصومہؑ کے مزار پر حاضری دی۔
-
لبنان میں جنگ بندی، واشنگٹن اور بیروت کے درمیان اتفاق رائے کی متضاد خبریں
لبنان اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے واشنگٹن اور بیروت کے درمیان اتفاق رائے کی متضاد خبریں آرہی ہیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، مشرق وسطی کے حالات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرخارجہ نے انڈونیشیا کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور مشرق وسطی کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تل ابیب خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا/ بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ + ویڈیو
صیہونی ذرائع ابلاغ نے تل ابیب کے شمال میں واقع الخدیرہ میں زبردست دھماکے اور مقبوضہ شمالی علاقوں کے مختلف حصوں پر حزب اللہ کے ڈرونز کے وسیع اور غیر معمولی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کے ادارے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خبردار کیا کہ یو این آر ڈبلیو اے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ایک ناقابل جاگزین ادارہ ہے۔
-
عراقی فورسز نے کرکوک میں داعش کے تین سرغنوں کو گرفتار کر لیا
عراق کے مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرکوک صوبے میں داعش کے تین سرغنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بھارت، مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک غیر یقینی اور مشکل حالت سے دوچار ہوگیا ہے، کانگریس رہنما
بھارتی کانگریس کے رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی حالت سے دوچار ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فورسز نے ملک میں اسرائیلی ایجنٹوں سے وابستہ دہشت گرد ٹولے کو گرفتار کر لیا
ایران کی سکیورٹی فورسز نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد ٹیم کو حال ہی میں ملک کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کر لیا۔
-
عراقی تحریک نجباء کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکرٹر جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
عراق کی نجباء موومنٹ نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ تحریک حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے گی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ مزاحمت اور فتح کے پرچم بردار رہیں گے، شیخ نعیم قاسم
شیخ نعیم قاسم لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب کا آغاز کر چکے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب قومی دن کے موقع پر طلبہ سے ملاقات کریں گے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 3 نومبر کو ایرانی طلبہ کے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر طلباء کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کریں گے۔
-
اسرائیل کی ذرا سی حماقت پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ملک کے خلاف کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا سخت جواب د یا جائے گا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر دو بلیسٹک میزائل حملے
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ "نعیم قاسم" کا خطاب شروع
شیخ نعیم قاسم لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب کا آغاز کر چکے ہیں۔
-
روسی فوج کی ایٹمی جنگ کی مشقیں، ملکی سالمیت کے تحفظ کے لئے ایٹمی ہتھیار ضروری ہے، صدر پوٹن
روسی فوج نے دشمن کے حملے کی صورت میں جوابی ایٹمی حملوں کی مشقیں کی ہیں۔
-
اسرائیل ایرانی صحرا میں بھی ایک تیر پھینکے تو اس کا بھی جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر نصیر زادہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے مختصر ترین اور معمولی حملے کا بھی جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی صدر کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد
صدر پزشکیان نے کہا کہ شیخ نعیم قاسم جیسی درخشاں اور مجاہد شخصیت کا حزب اللہ کی قیادت کے لیے انتخاب سے جن کا شاندار کارنامہ رہا ہے، استقامتی محاذ کے حوصلے مزید بلند ہوں گے۔